Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے وزیرداخلہ بھی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

بھارت کے وزیرداخلہ بھی کورونا وائرس کا شکار
امیت شاہ

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 55 سالہ امیت شاہ نے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا تھا، جو مثبت آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بھارتی وزیرداخلہ نے کہا کہ ایسے تمام لوگ جو حالیہ دنوں میں ان سے ملے ہیں، وہ خود کو تنہا کرلیں اور کورونا کا ٹیسٹ کرائیں۔

دوسری جانب ریاست تامل ناڈو کے گورنر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

Advertisement

گورنر بانوری لال پروہت میں اگرچہ کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، تاہم ان کا بھی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وہ گھر میں آئسو لیٹ ہوگئے ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز بھارت میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے بڑھ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 54 ہزار سے زائد کیسز اور 853 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر