Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بھارتی وزیرخزانہ نے مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک کردیا

Now Reading:

سابق بھارتی وزیرخزانہ نے مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک کردیا
بھارتی وزیرخزانہ

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے بارے میں سابق بھارتی وزیرخزانہ اور موجودہ رکن پارلیمان پی چدم برم نے مودی سرکار کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق بھارتی وزیرخزانہ چدم برم نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے پانچ اگست کے اقدامات سے پیدا ہونے والی اذیت ناک صورت حال کا ابھی تک خاتمہ نہیں ہو سکا۔

چدم برم نے کہا کہ باقی بھارت کو اظہار رائے کی آزادی کے بغیر لاک ڈاؤن کا تصور کر کے صورت حال کو سمجھنا چاہیے، مقبوضہ وادی میں لوگوں کو اخبارات، ٹیلی ویژن، موبائل فون، انٹرنیٹ اور اسپتالوں تک رسائی نہیں۔

بھارت کے وزیرداخلہ بھی کورونا وائرس کا شکار

بھارت کے سابق وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ وادی میں لاک ڈاؤن سے 4 لاکھ 97 ہزار افراد بے روز گار ہوئےجبکہ ٹرانسپورٹ، گارمنٹس، قالین اور آئی ٹی انڈسٹری بری طرح تباہ ہو گئی۔

Advertisement

چدم برم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں 6 ہزار 605 سیاسی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور لاک ڈاؤن کے بعد مزید 38 ہزار فوجی وادی میں تعینات کئے گئے۔

سابق بھارتی وزیرچدم برم نے سیاسی قائدین کو گھروں میں نظر بند رکھنے کو غیر قانونی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر