Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکی زبانوں کے ماہر معمر ٹورسٹ گائیڈ کا کورونا سے انتقال کرگئے

Now Reading:

غیر ملکی زبانوں کے ماہر معمر ٹورسٹ گائیڈ کا کورونا سے انتقال کرگئے
ٹورسٹ گائیڈ

 معمر ترین سعودی ٹورسٹ گائیڈ سعید بن جمعان نوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق چار غیر ملکی زبانوں کے ماہر معمر ترین سعودی ٹورسٹ گائیڈ سعید بن جمعان کورونا سے متاثر ہوکر نوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

حال ہی میں جب ماہر معمر ترین سعودی ٹورسٹ گائیڈ پھیپھڑے کی سوزش میں مبتلاہوگئے ، ان کی  آرزو تھی کہ صحت یاب ہوکر ایک بار پھر گائیڈ کے  طور پر کام کریں اور تاریخی مقامات کی لوگوں کو سیر کرائیں۔

 چاچا سعید بن جمعان کو سعودی عرب میں معمر ترین ٹورسٹ گائیڈ بننے کا اعزاز حاصل ہے، وہ لکھنا پڑھنا نہیں جانتے  تھے لیکن انگریزی، فرانسیسی اور اطالوی سمیت چار زبانیں روانی سے بولتے تھے۔

چاچا سعید بن جمعان نے نجران کے علاقے میں ٹورسٹ گائیڈ کے طور پر کام کیا۔ یہاں آنے والے مقامی اورغیرملکی سیاحوں کو یہاں کی تاریخ اور ورثے سے آگاہ کیا کرتے تھے جبکہ وہ سیاحوں میں ’ابو سند‘ کے نام سے معروف تھے۔

Advertisement

ابوسند نجران کے علاقے میں  سیاحتی سرگرمیوں کے حوالے  سے بڑے اہم مانے جاتے تھے۔ انہیں یہاں کے تاریخی مقامات کی چھوٹی چھوٹی باتیں معلوم تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر