Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

Synopsis

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد مندی

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

عید کی چھٹیوں کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد مندی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ 293 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 57 7پربند ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں85  پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  85 پیسے کے اضافے سے ڈالر 167.35 سے بڑھ کر 168.20 پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں18 پیسے کا اضافہ ہوا۔ 18پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر167.46سے بڑھکر 167.64 پر بند ہوا۔

Advertisement

تین ماہ میں 5 ہزار 800 ارب ڈالر کے نقصان کا اندیشہ ہے، اے ڈی بی

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 48 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.98 سے بڑھ کر 167.46 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر