Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں

Now Reading:

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں

ٹک ٹاک نے اپنے پاکستانی صارفین کو اپنی کمیونٹی گائیڈلائنز سے آگاہ کرنے کے لیے اردو میں تازہ ترین  ہدایات جاری کردی ہیں۔

پاکستان میں مقبولیت کے پیش نظر ٹک ٹاک نے اردو زبان میں تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز جاری کی ہیں جو پاکستان میں ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لیے  مددگار ثابت ہوں گی ۔

ان گائیڈ لائنز میں صارفین کو بتایا گیا کہ ٹک ٹاک میں وہ کس قسم کی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ہے جبکہ گائیڈ لائنز کا مقصد پاکستان میں استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مددگار اور خوش آئند ماحول برقرار رکھنا ہے۔

ٹک ٹاک کو خریدنے کیلئے معروف کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک کی ٹیموں نے ایسا مواد ہٹا دیا ہے جو کمیونٹی گائیڈ لائنز کے خلاف تھا اور ایسے اکاؤنٹس کو معطل یا بند کر دیا ہے جو شدید یا مسلسل خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے تھے۔

Advertisement

ٹک ٹاک کے پاس تربیت یافتہ ماڈریٹرز کی ٹیم موجود ہے جو کنٹنٹ کا جائزہ لینے اور اْسے ہٹانے میں مدد فراہم کرتی ہے جبکہ ایپ کے اندر ہی ایک سادہ  رپورٹنگ فیچر موجود ہے جس کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال کرنے والے ممکن طور پر غیر مناسب کنٹنٹ یا اکاؤنٹ  کے بارے میں ٹک ٹاک کو رپورٹ کر سکتے  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر