Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کا عید کے روز پمز اسپتال کا دورہ

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان کا عید کے روز پمز اسپتال کا دورہ
Imran Khan Visited Pims Hospital

وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ پر پمز ہسپتال پہنچ گئے،جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کی عیادت کی۔

اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ نے وزیراعظم کو ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے جو حکمران آتے ہیں ان میں احساس کی کمی نظر آتی ہے، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کو سکھائے حکمران اورغریب شخص سے ایک جیسا رویہ رکھنا ہے۔

 عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ شوکت خانم میں باقائدہ ٹریننگ دی جاتی ہے غریب اور امیر کے ساتھ یکساں سلوک کریں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، سوشل میڈیا پیغام میں عمران خان نے کراچی کے شہریوں کیلئے اصلاحاتی پیکج جلد لانے کا اعلان کیا ہے

Advertisement

وزیراعظم نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، سوشل میڈیا کی وئب سا ئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کراچی کے شہریوں کیلئے اصلاحاتی پیکج جلد لانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم عمران نے اپنی ٹوئٹ پر لکھا کہ کراچی کے شہریوں کو کئی دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا، ان کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے عید اور 14 اگست کے موقع پر کراچی کےتمام ارکان اسمبلی کوعوام کی ہر ممکن مدد اور تعاون کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر