پاکستان کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بتا دیا کے انہیں کس کی یاد ستانے رہی ہے۔
اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں دوستوں کے ساتھ ہلہ گلہ کی یاد ستانے لگی۔
اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی قریبی دوست فریال محمود کو ایک تصویر ٹیگ کی ہے۔
Desi weddings be like …. 😆🤣🍽
AdvertisementMissing my girls and all the madness ! @FaryalMehmood1 #foodisbae ♥️ pic.twitter.com/SSlIAHzdFh
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) August 7, 2020
مہوش حیات نے اپنے بھائی کی مہندی میں ڈانس پرفارمنس کے بعد لی گئی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’روٹی کھل گئی جے۔‘
دوسری جانب اداکارہ مہوش حیات نے اپنی لمبی تان لگانے تصویر میں شادی بیاہ کے موقع پر کھانا کھلتے وقت کی افرا تفری بڑے دلچسپ انداز میں ظاہر کی۔
یاد رہے کہ مہوش نے لکھا کہ دیسی شادیوں میں ایسا ہوتا ہے ’روٹی کھل گئی یا کھانا کھل گیا ہے۔
اداکارہ نے ساتھ ہی کھانے کو اپنا بہترین دوست بھی قرار دیا اور لال دل ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے کھانے سے پسندیدگی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ مہوش نے اس پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ انہیں اپنی دوستوں اور اس تمام ہلے گلے کی یاد ستا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
