Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم سودے بازی نہ کرنے والی سوچ کے غلام ہیں، قادر پٹیل

Now Reading:

ہم سودے بازی نہ کرنے والی سوچ کے غلام ہیں، قادر پٹیل
قادر پٹیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ہم سودے بازی نہ کرنے والی سوچ کے غلام ہیں۔

 قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا کہ  میں شہریار آفریدی کی تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں ۔

قادر پٹیل نے کہا کہ اگر اپوزیشن کڑوی بات کر بھی رہی ہے تو آرام سے جواب دیا جاتا ہے۔ جب آپ کہیں گے کہ آپ غلام ہیں اور بار بار یہی کہا گیا  تو ہاں جی ہم اپنے ضمیر اور سوچ کے غلام ہیں۔ ہم اس سوچ کے غلام ہیں جس نے پھانسی قبول کی مگر یو ٹرن نہ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سودے بازی نہ کرنے والی سوچ کے غلام ہیں۔بینظیر بھٹو نے 2007 میں کہا تھا میں جانتی ہوں کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا لیکن  میں نہ آئی تو سوات میں پرچم نہیں لہرا سکے گا ،ہم اس سوچ کے غلام ہیں۔

قادر پٹیل نے مزید کہا کہ ہم اس سوچ کے غلام ہیں جو اپنے باپ کا شہزادہ تھا اور شادی کے بعد زندگی جیل میں گزار دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر