Advertisement
Advertisement
Advertisement

حب میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی

Now Reading:

حب میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر حب میں نامعلوم دہشتگردوں کے دستی بم حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امدا کے لئے سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سرحدی پٹی کے قریب واقع  صوبہ بلوچستان  کے شہر حب میں شیر علی پمپ کے قریب نامعلوم دہشتگرد جھنڈے اور بیجز کے اسٹال پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

مزید پڑھیں

چمن میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی

بلوچستان کےعلاقے چمن کے مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 ...

دھماکے کے نتیجے میں اطراف میں موجود پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے حب سول اسپتال اور بعد ازاں کراچی سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

زخمی افراد میں ظہور، کریم بخش،آصف ،شریف اور غلام محمد شامل ہیں۔

Advertisement

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی اداروں واقعے میں ملوث عناصر کی تلا شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر