Advertisement
Advertisement
Advertisement

وطن سے محبت کاوالہانہ اظہار، ایک کلومیٹر لمبا پرچم تیار

Now Reading:

وطن سے محبت کاوالہانہ اظہار، ایک کلومیٹر لمبا پرچم تیار
Pakistan's largest flag

شاکرآفردی نے یوم آزادی ایک کلومیٹرلمبا،پینتیس فٹ چوڑا سبزہلالی پرچم تیار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے رہائشی شاکرآفریدی نے وطن سے محبت کا منفرد انداز اپناتے ہوئے دنیا کا سب دنیا کا سب سے بڑا سبزہلالی پرچم تیارکرلیا۔

شاکر آفریدی کا کہنا ہے کہ لاہور میں تیار کیے گئے جھنڈے کا وزن24 من ہے اور اس جھنڈے کی تیاری پر 9 لاکھ روپے کی لاگت آئی ۔

شاکر آفریدی نے کہا کہ جھنڈے کو لنڈے کوتل تک لے جانے کے بعد اب اس طویل ترین جھنڈے کو سیکٹروں افراد کے ہمراہ تورخم بارڈر بھی لے جایا گیا۔

شاکر آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا پرچم ہوگا جس کامقصد قبائل کی طرف سے حب الوطنی کا اظہارہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عید کےرنگ یوم آزادی کے سنگ، ملک بھر میں 73واں یوم آزادی قومی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔پاکستان سمیت دنیابھر کے پاکستانی 14 اگست ملی وحدت کے ساتھ منایا۔ یوم آزادی کےموقع پردن کا آغازتوپوں کی سلامتی سےکیاگیا تھا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کا آغاز 31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامتی سے ہوا۔

وزیراعظم عمران خان کا بھی یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیتےہوئے کہنا تھے کہ ملک کے73ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر اندرون و بیرون ملک بسنے والے تمام پاکستانیوں کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ 14اگست ہماری ملی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے،جو ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی مذہبی، ثقافتی اور سماجی اقدارکے تحفظ کے لیے پیش کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر