Advertisement
Advertisement
Advertisement

تباہ ہونے والی پائپ لائنز پر مرمتی کام کا آغاز کردیا گیا، ایس ایس جی سی

Now Reading:

تباہ ہونے والی پائپ لائنز پر مرمتی کام کا آغاز کردیا گیا، ایس ایس جی سی
ایس ایس جی سی

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کی سبب  ایس ایس جی سی کی تباہ ہونے والی 3 میں سے 2 مین پائپ لائنز کی مرمت کے لیے کمپنی کی ٹیکنکل ٹیم نے کام شروع کردیا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق  بارشوں کے سبب 12  انچ کی مین مین پائپ لائن کا 400  فٹ کا حصہ تباہ ہوا ہے۔

ہیوی مشینری اور ٹیکنکل اسٹاف کی ماہرانہ کوششوں سے ندی میں ڈوبا ہوا پائپ نکال لیا  گیا ہے۔ تباہ شدہ پائپ کو نکال کر بولان ندی کی بی نانی پل  پر سے نیا پائپ گزارا جائے گا  تاکہ کائٹہ اور ملحقہ علاقو کو گیس کی ترسیل جلد بحال کی جائے۔

12 انچ قطر  پائپ کی پانی کے دباؤ اور چڑھاؤ کے سبب شدید دشواریوں کا سامنا ہے مگر امید ہے کہ جلد کام مکمل کیا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ ٹوٹی سڑکیں اور منقطع رابطے کے باوجود ایف سی کے جوانوں ، اریگیشن  کے اسٹاف اور سول انتظامیہ کی مدد و رہنمائی سے ہیوی مشینری اور مین پاور کو بی بی نانی پل پر پہنچایا گیا۔

Advertisement

ترجمان ایس ایس جی سی نے کہا کہ کمپنی کی کوشش ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود جلد کام مکمل کیا جا سکے۔ ایف سی،اریگیشن اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے  کہ پانی اترنے میں کچھ دن مزید لگ سکتے ہیں۔

ایس ایس جی سی  کو اپنے معزز صارفین کی مشکلات کا اندازہ ہے  پر حالات اپنے ہاتھ میں نہ ہونے کی سبب زیادہ وقت لگ رہا ہے جس کے لیے کمپنی معذرت خواہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر