Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ

انگلینڈ  نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ  کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔  نائب کپتان بین اسٹوکس کی جگہ اولی رابنسن اسکواڈ میں شامل کرلیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بین اسٹوکس فیملی مصروفیات کی وجہ سے سیریز سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

https://twitter.com/englandcricket/status/1293512643244896256

اسکواڈ میں دیگر تمام کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ساؤتھیمپٹن میں شروع ہوگا۔میزبان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر