Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین نیب سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات، باہمی امور پرتبادلہ خیال

Now Reading:

چیئرمین نیب سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات، باہمی امور پرتبادلہ خیال
ڈنمارک کے سفیر

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال سے ڈنمارک کے سفیر رالف مائیکل کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرچئیرمین نیب نے ڈنمارک کے سفیر کو ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے انسداد بدعنوانی کی قومی حکمت عملی اور بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے کوششوں سے آ گاہ کیا۔

ڈنمارک کے سفیر نے چئیرمن نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان کے لئے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے نیب کی مربوط کوششوں کو سراہا۔

چیئرمین نیب نے مزید انکوائریز کی منظوری دیدی

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں عارف شاہ اور دیگر کے خلاف انویسٹیگیشن کی منظوری دی گئی تھی جس کے بعد اب ایکسائیڈ بیٹریز کے مالکان، واپڈا واٹر ونگ اسلام آباد، محکمہ آبپاشی راجن پور اور نشان انجینئرنگ کے افسران بھی  احتساب کے کٹہرے میں آئیں گے۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  نے کہا تھا کہ  بائیس ماہ میں لوٹی گئی اکہتر ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر