پاک فضائیہ نے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک نیا ملی نغمہ نشر کردیا
پاک فضائیہ نے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک نیا ملی نغمہ...
پاکستان بحریہ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ “پرچم پاکستان کا” جاری کر دیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ نیا نغمہ اہل وطن کی پاکستان سے چاہت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، اس نغمے میں دھرتی کی رونقوں، رنگوں اور اس سے جڑی محبتوں کا اظہار ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو بھی بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔
قبل ازیں پاکستان بحریہ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ ’پرچم پاکستان‘ کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا۔
پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ یہ نیا خصوصی نغمہ پاکستانیوں کی وطن سے چاہت کی بھرپورعکاسی کرتا ہے، اس نغمے میں دھرتی کی رونقوں، رنگوں اور اس سے جڑی محبتوں کا اظہار کیا گیا ہے۔
اس نغمے کے ذریعے پاکستانی پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو اجاگر کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پاک فضائیہ جشن آزادی کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ پیش کر رہی ہے جسے 14 اگست کو تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا جائے گا۔
نغمے میں اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News