Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی نے 14 اگست کی تیاری کرتے ہوئے پاکستان سمیت کن ممالک کے جھنڈے بھی سجا دیئے؟

Now Reading:

شاہد آفریدی نے 14 اگست کی تیاری کرتے ہوئے پاکستان سمیت کن ممالک کے جھنڈے بھی سجا دیئے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے 14 اگست کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

 شاہد آفریدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے گھر کی چھت پر پاکستان کا جھنڈا نصب کیا ہوا ہے۔

https://twitter.com/Tourism_In_PK/status/1293620411159191553

یاد رہے سابق کپتان نے ناصرف پاکستان کا جھنڈا لگایا بلکہ ساتھ ہی جموں اور کشمیر، ترکی اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان ممالک کا جھنڈا بھی لگایا۔

Advertisement

دوسری جانب شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر عام طور پر بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتا رہتا ہے۔

واضح رہے کہ یوم آزادی کے موقع پر شاہد آفریدی نے دیگر مصائب کا شکا ممالک کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جھنڈے لگائے اور ٹوئٹر پر یہ تمام تر تصویریں بھی پوسٹ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر