Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان چمن بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

Now Reading:

پاک افغان چمن بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
چمن بارڈر

پاک افغان  چمن بارڈر کو معمول کے مطابق ہفتے میں ایک دن کی مناسبت سے پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  افغانستان میں پھنسے ہوئے سینکڑوں مسافروں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری  ہے،ہزاروں کی تعداد میں افغانی باشندوں کو چمن بارڈر سے افغانستان جانے دیا گیا  ہے۔

ٹیکسی ڈرائیوروں نے  کرایہ 600 سو سے بڑھا کر 1000 روپےکردیاہے۔ پاک افغان بارڈر سے آنے والے مسافروں نے کرایہ بڑھائے جانے پر احتجاج  کیا اور انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں

چمن پاک افغان بارڈر دو طرفہ تجارت کیلئے بحال کر دیا گیا

چمن پاک افغان بارڈر کو دو طرفہ تجارت کے لیے بحال کر...

واضح رہے کہ اس سے قبل 12 اگست کو بارڈر پر کشیدگی ختم ہونے بعد چمن پاک افغان بارڈر کو دو طرفہ تجارت کے لیے بحال کیا گیا تھا تاہم بارڈر پر پیدل آمدورفت معطل تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
سندھ کا کیا حال ہے،اس پربات نہیں کرنا چاہتی، بلاول پی پی رہنمائوں کو سمجھائیں، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر