
بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ وادی کے علاقے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عالہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ وادی کے علاقے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں ہیں۔
یاد رہے کہ کزشتہ سال 5 اگست سے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو کی صورت نافذ کی ہوئی ہے اور مستقل طور پر قانون کے خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News