Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر مہنگا ہوگیا

Now Reading:

ڈالر مہنگا ہوگیا
Rate of Dollar is gradually decreasing in Rupee by 17 paisa

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کااضافہ ہوگیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر 167.93 سے بڑھ کر168.16 پر پہنچ گیاہے۔

Advertisement

دوسری جاننب سونے کی قیمتوں میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ، فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا پوکر 1 لاکھ 19 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ہے ۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 343 روپے اضافے سے 1 لاکھ 2 ہزار 23 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 19 سو 53 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے اس سال سونے کی قیمت میں کوروناکے باعث 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہےجبکہ گذشتہ 30 دنوں کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 186.77 ڈالر کا اضافہ ہوا اور 6 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے کے ساتھ سونا 415 ڈالر مہنگا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر