
امریکی ناظم الامورپال جونز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی ناظم الامورپال جونز نے جی ایچ کیوراولپنڈی کادورہ کیا۔
امریکی ناظم الامورپال جونز نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔
آرمی چیف نےپاکستان کےلیےامریکی سفارتکارکی خدمات کوسراہا۔
پال جونزنےافغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کےمثبت کردارکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےتعاون سےخطےمیں امن واستحکام کوفروغ ملےگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News