Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کو قرضوں میں ڈال کر خاندانوں نے عیاشیاں کی، ڈاکٹر شہباز گل

Now Reading:

ملک کو قرضوں میں ڈال کر خاندانوں نے عیاشیاں کی، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل کر خاندانوں کی جانب سے عیاشیاں کی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو گروی رکھ کر اپنے پیٹ بھرنے والے کرپٹ آدھے خاندان سمیت باہر چھپے بیٹھے ہیں نہاں تک کہ پلیٹ لیٹس کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے جواب نہیں آیا ہے۔

میڈیا پر ڈھول بجانے سے منفی کارکردگی مثبت نہیں ہوجائے گی، مریم اورنگزیب

انہوں نے کہا ہے کہ سستی روٹی جیسے فلاپ پراجیکٹس دینے والے کورونا کا بہانا کر کے گھر بیٹھے ہیں اور ملک کو لوٹ کر اسحاق ڈار مفرور ہیں واپس آ کر جواب دینا گوارہ نہیں کرتے ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا ہے کہ ملک کو گروی رکھ کر قرصے لینے والے آج معاشی اشاروں پر بھاشن دے رہے ہیں اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ مہنگی ترین بجلی کے معاہدے کر کے کمیشن بنائے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کاروبار کا دیوالیہ نکال کر عوام کو بے روزگار کرنے والے آج بھوک کا رونا رو رہے ہیں جبکہ آپ نے ہمیشہ وہ پراجیکٹس بنائے جنکی وجہ سے آپکی جیب بھاری جبکہ حکومتی خزانہ خالی ہوتا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر