Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوان شہید

Now Reading:

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوان شہید
ہلاک

 سرینگر میں غیر قانونی طو رپر بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں دو اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

بھارتی فوج کی کارروائی میں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں کی تعداد بڑھ کرتین ہو گئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ہندواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔ اس سے قبل بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں کے علاقے مولو میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر