Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے چین کے صوبے حینان آمد

Now Reading:

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے چین کے صوبے حینان آمد

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی  اپنے چینی ہم  منصب وانگ ژی سے ملاقات  کے لیے چین کے صوبے حینان آمد ۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے حینان پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ ہوا۔

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین کچھ ہی دیر میں باقاعدہ ملاقات ہو گی۔

وزرائے خارجہ ملاقات کے بعد پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کا آغاز ہو گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گذشتہ روز دو روزہ دورے پر چین پہنچے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر