Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

Now Reading:

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
آسمانی بجلی

کراچی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں رکن الدین فارم ڈملوٹی روڈ پرآسمانی بجلی گرنے سے 2 شخص جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے جابحق ہونے والوں کی شناخت شاہ نواز ولدیت رشید ملاح اور سلطان ولدیت کریم بخش ملاح کے ناموں سے بتائی گئی ہے۔

 دوسری جانب کراچی میں تیز بارش کے بعد مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

ناگن چورنگی، گرومندر سے تین ہٹی ، نیپا سے سفاری پارک ، انچولی سے سہراب گوٹھ ، بلوچ کالونی سے عوامی مرکز، محمود آباد سے نرسری ، ڈرگ روڈ سے میلینیم مال  پر شدید ٹریفک جام ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

تھر، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

  صحرائے تھر میں بارش کے دوران  آسمانی بجلی گرنے سے دو...

اس کے علاوہ  جناح بریج ، ریجنٹ پلازہ سے عائشہ باوانی ، تبت سینڑ سے صدر موبائل مارکیٹ تک بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

ٹریفک پولیس سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مصروف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر