Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ، بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں کا لرزہ خیز قتل

Now Reading:

مظفرگڑھ، بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں کا لرزہ خیز قتل
مظفرگڑھ

مظفرگڑھ میں بدبخت بیٹے نے اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں سر قلم کرنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مظفرگڑھ چک نمبر 528 ٹی ڈی اے میں محمد خلیل اپنے بھتیجے پر تشدد کررہا تھا ماں چھڑانے گئی تو بیٹے نے اپنی ہی والدہ کا سر ٹوکے سے قلم کردیا۔

تھانہ کوٹ ادو پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ  سفاک ملزم کو بھی گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، ذہنی معذور ملزم کو پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر