Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج بارش سے متاثرہ مقامات سے شہریوں کو ریسکیو کرنے میں سرگرم

Now Reading:

پاک فوج بارش سے متاثرہ مقامات سے شہریوں کو ریسکیو کرنے میں سرگرم
پاک فوج

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد پاک فوج کے جوان بارش سے زیادہ متاثرہ مقامات سے  شہریوں کو ریسکیو کرنے میں سرگرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاک فوج کی جانب سے بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاک فوج کے جوان چھوٹے بچوں، خواتین  اور بزرگوں کو کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کررہے ہیں۔ بچوں کو فوجی جوانوں نے گودوں میں اٹھا کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا ہے۔

شہریوں کی جانب سے فوجی جوانوں کا مشکل وقت میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر