حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت
شادی کرنا آسان نہیں رہا کیونکہ روز بروز جہیز کی ڈیمانڈ برھتی جا رہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا صارف نے ایک مسبت پیغام دے کر سب کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ روز قبل ایک نوجون نے ٹوئٹر پر ایسی بات ٹوئٹ کردی جس کو پڑھ کر داد دینے والے بھی پیچھے نہ رہے اور تنقید کے نشتر بھی برستے رہے۔
یاد رہے کہ جہیز ایک ایسی لعنت ہے جو ماضی سے آج تک ہمارے یہاں ایک لوٹ مار کی رسم ہے جس کو پڑھے لکھے لوگ بھی ادا کررہے ہوتے ہیں کوینکہ بیٹی کا سسرال میں عزت اور بیٹے کی احباب میں عزت کو بڑھاوا دینا سمجھا جارہا ہوتا ہے۔
اسی ماحول میں مگر وہ خآص بات تھی کیا؟ جس کو پڑھ کر یوں معلوم ہوا کہ گویا ہمارے ملک و معاشرے میں اگر اس بات پر عمل پیرا کروایا جائے تو کبھی جہیز لعنت نہ لگے گا۔
سعد نامی نوجوان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر لوگ جہیز میں ڈگری مانگنے لگ جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ تمام والدین اپنی بیٹیوں کی تعلیم و ترقی کی جانب فکر کریں گے ان کو پڑھانےا ور اچھی سے اچھی تعلیم دلوانے کی کوشش کریں گے نجائے اس کے کہ وہ بیٹیوں کے جہیز کے فریج، برتن اور فرنیچر کی فکر کریں۔
Guys should start asking for educational degrees of girls in dowry so that parents start worrying about the education of their daughters instead of furniture, refrigerators and crockery.
— Saad (@OverLord_Xd) July 13, 2020
AdvertisementThis tweet is meant to be sattire and actually addresses two problems. Girls not being allowed to complete education and parents worrying for dowry of daughters because that's what our society expects. Needed to clarify for a specific group with somewhat questionable IQ
— Saad (@OverLord_Xd) July 13, 2020
جس پر وحید احمد نامی صارف نے جواباً کہا کہلڑکوں سے بھی ڈگری کا سوال کیا جانا چاہیئے اور جن کے پاس کسی جامعہ کی سرٹیفائیڈ لیگل ڈگری نہ ہو ان سے شادی کو غیر قانونی قرار دیا جائے تاکہ معاشرے سے ظلم و تشدد اور بڑھتی آبادی کو کنٹرول کیا جاسکے۔
Degrees for guys as well. Make it illegal to be married if you don't have university degree😂 best way to control our population and to minimize domestic violence. 🙏
Advertisement— Mr. W (@WaheedIsm) July 13, 2020
واضح نوجون کے ایسے ٹوئٹ پر داد دینے والے بھی پیچھے نہ رہے اور تنقید کے نشتر بھی برستے رہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
