Advertisement
Advertisement
Advertisement

10،9 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

10،9 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
موبائل فون سروس

صوبہ پنجاب میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی درخواست پر پنجاب کے مختلف شہروں میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پی ٹی اے سے 9 اور 10 محرم الحرام کو پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند کرنے  کی درخواست کی گئی تھی۔

وزارت داخلہ کی درخواست کے مطابق لاہور ،راول پنڈی ، جہلم ،شیخوپورہ، چینیوٹ، اوکاڑہ اور بہاولپور میں موبائل سروس بند رہے گی۔

موبائل سروسز صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر