Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے تیسری روز زبردست تیزی

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے تیسری روز زبردست تیزی
پی ایس ایکس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسری روز انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جبکہ مارکیٹ 569 کے اضافے سے 40ہزار 862 پر بند ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  569 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 569 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 40 ہزار 862 پر بند ہوئی ہے۔

دن بھر مجموعی طور پر 375 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا، 218 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 138 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک...

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا...

Advertisement

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 40,894 جبکہ کم ترین سطح 40,292 رہی ہے، تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں 1 عشاریہ 14 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ، فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1لاکھ 16ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے ۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 86 روپے کے اضافے سے 99ہزار 880 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی کمی سے 1920 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.37 سے بڑھ کر 168.43 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج 26 اگست کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر