Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی

Now Reading:

عمران اشرف نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی ہے۔

اداکارعمران اشرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر والدہ کی خرابیِ صحت کے حوالے سے بتایا۔

عمران اشرف انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’والدہ کی طبیعت خراب ہے تو براہ مہربانی ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔‘

اس سے قبل عمران اشرف کی جانب سےوالدہ کی عظمت بیان کرتی پوسٹس بھی شیئر کی گئیں ۔

Advertisement

یاد رہے کہ انہوں نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں راولپنڈی میں ارسلان نامی شخص کے اپنی والدہ پر ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو کے تناظر میں لکھا تھا کہ ماں کا کتنا عجیب اور حسین رشتہ ہے جو بیٹے سے مار کھا کر بھی کہہ رہی ہے کہ میرا بیٹا بہت اچھا تھا بس اپنی عورت کی باتوں میں آگیا۔

واضح رہے کہ اداکارعمران اشرف نے مزید لکھا کہ ایک ماں اولاد کی ایک اچھائی دس دفعہ بیان کرتی ہے اور اس سے پیار جتاتی رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر