Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ مکمل نہ ہوسکا

Now Reading:

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ مکمل نہ ہوسکا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اسی سیریز کے دیگر 2 ٹی20 میچز 30 اگست اور یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

مطابق انگلینڈ نے 16.1 اوورز میں 6وکٹ پر 131 رنز بنائے تھے۔

اس حوالے سے مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔

عماد وسیم نے جونی بیرسٹو کو صرف 2 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس کے بعد ڈیوڈ ملان بیٹنگ کے لیے میدان میں اُترے اور ٹام بینٹن کے ساتھ قیمتی 71 رنز کا اضافہ کیا، اس موقع پر ملان 23 رنز کی اننگز کھیل کر بینٹن کا ساتھ چھوڑ گئے۔

دوسری جانب ایون مورگن لمبی اننگز نہ کھیل سکے اور 14 رنز بنا کر افتخار احمد کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

جبکہ معین علی نے 8 اور لوئس گریگوری نے 2 رنز بنا کر پویلین کی راہ لی۔

واضح رہے کہ پہلے ٹی20 میں ٹیم پاکستان بابر اعظم، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، محمد رضوان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف پر مشتمل تھی۔

اس سے قبل 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک صفر سے جیتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر