Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان: بارشوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی

Now Reading:

افغانستان: بارشوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی
افغانستان

پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بارشوں کے باعث صورتحال بگرٹی ہوئی نظر آرہی ہے، افغانستان میں بھی بارشیں 160 جانیں کگل گئیں۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ملک بھر میں رواں ہفتے سیلاب سے 160 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ متعدد لوگ بہہ گئے ہیں، زیادہ تر شمالی حصوں سمیت مجموعی طور پر 13 صوبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں صوبہ پروان میں 116 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 120 سے زائد زخمی ہیں اور 15 تاحال لاپتا ہیں، ریسکیو ٹیمیں اب بھی علاقے میں موجود ہیں اور لاپتا لاشوں کی تلاش کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر