ڈیوڈ وارنرکی کپتان ایرون فنچ کا ہیئراسٹائل بناتے ہوئے تصویروائرل ہوگئی۔
انگلش کپتان اوئن مورگن بھی کرکٹرزکے ایک دوسرے کی ہیئرکٹنگ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا اورانگلینڈ کے کرکٹرزکی بائیو سیکیور ماحول میں مصروفیات ، آسٹریلوی کرکٹرزنے ہوٹل میں ہی خود کو انٹرنین کیا۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں آسٹریلیا اورانگلینڈ کے کرکٹرز بائیو سیکیور ماحول میں وقت گزار رہے ہیں۔
اس حوالے سے کھلاڑیوں نے بتایا کہ بائیو ببل میں وقت گزارنا آسان نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ کے کرکٹرزکی ہیئرکٹنگ کرنے کی ویڈیوبھی وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
