Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام ہوجائیں ہوشیار، بادل ایک بار پھر برسنے کو تیار

Now Reading:

عوام ہوجائیں ہوشیار، بادل ایک بار پھر برسنے کو تیار
محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیر سے منگل گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں اسپیل کی ایڈوائزری جاری کردی جس کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں برسات کا امکان ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت،پنجاب، بلوچستان ،خیبرپختونخوا  کے بیشتر شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حیدر آباد ، سکھر ، لاڑکانہ، نواب شاہ، ٹھٹھہ، بدین  اورمیر پور خاص میں بارش کا امکان راولپنڈی،لاہور،فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں میگھا برسے گا۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ لسبیلہ،سبی،کو ہلو، بارکھان اورخضدار میں تیز ہواؤں  اورگرج چمک  کے ساتھ   مزید بارش ہوسکتی ہے جبکہ پشاور،سوات،مانسہرہ ،ایبٹ آباد سمیت خیبرپختون خواہ کے  کئی شہروں میں بھی برسات ہوگی

دوسری جانب کشمیراور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بھی گھنگھور گھٹائیں برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان...

واضح رہے اس سے قبل محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں اسپیل میں شہر قائد سمیت سندھ بھرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جبکہ بلوچستان میں لسبیلہ،خضدار، آواران سمیت دیگرعلاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر