پاکساتان کی تمغہ امتیازاداکارہ مہوش حیات نے کراچی کے موجودہ حالات پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔
My anger knows no abounds. How can a modern city like #Karachi not have the infrastructure to cope with rain in 2day's age?Our suffering over the past few days proves that those responsible need to be held accountable!Heads have to roll or this’ll keep happening.Enough is enough!
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) August 30, 2020
مہوش حیات نے بتایا کہ کراچی کے حالات پر بہت غصے میں ہوں۔
اداکارہ نے سوالیہ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کیسے کراچی جیسے جدید شہر کا انفراسٹرکچر 2 دن کی بارش نہیں برداشت کرسکا؟
یاد رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہمیں جن مشکلات کا سامنا ہے اس نے ثابت کردیا کہ ذمہداران کا احتساب ہونا چاہیے۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش نے ٹوئٹر کی پوسٹ کے اختتام میں کہا کہ اٹھیں گے نہیں تو ایسا مستقبل میں بھی ہوتا رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
