پاکستان کے نامور اداکار عمران عباس کے انسٹاگرام فالور چار ملین ہوگئے۔
عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوری پر نیک تمناؤں سے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ ہیانسٹاگرام فالور کے اضافہ ہونے پرشکریہ ادا کیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اداکار عمران عباس کا نام خوبصورت ترین چہرے ہونے کی فہرست میں پہلے نمبر شامل کیا گیا تھا۔
خوبصورت ترین چہرے میں پاکستان کے ورسٹائل اداکار عمران عباس کا پہلا نمبر پر تھا۔
اداکار عمران عباس نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویربھی شیئر کی تھی۔۔
واضح رہے کہ عمران عباس کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکار نے لکھا تھا کہ وہ پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
