Advertisement
Advertisement
Advertisement

4انگوٹھوں کی مدد سے ویڈیو گیمز جیتنے والا بچہ

Now Reading:

4انگوٹھوں کی مدد سے ویڈیو گیمز جیتنے والا بچہ

12 سال کے ایک بچے کے 4 انگوٹھے ہیں اور یہ اس کے لیے مشکل کا باعث نہیں بنے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارہ مولا سے تعلق رکھے والے 12سالہ فیضان احمد نجار کے دونوں ہاتھوں پر دو دو انگوٹھے ہیں۔

اس حوالے فیضان کا کہنا ہے کہ اضافی انگوٹھوں کی وجہ سے اسے ویڈیو گیم کے ساتھ ساتھ کرکٹ کھیلنے اور درخت پر چڑھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

یاد رہے کہ فیضان کا کہنا ہے کہ وہ 4 انگوٹھوں کو اپنا عیب کے بجائے فخر سمجھتا ہے، والدین کو بھی کوئی پریشانی نہیں، انہوں نے بچپن میں سرجری کے ذریعے میرے انگوٹھے کٹوانے سے بھی انکار کردیا تھا۔

واضح رہے کہ اس کے دوست اسے کرِش کہتے ہیں کیونکہ اس معروف بھارتی فلم کے اداکار ریتھک روشن کے ایک ہاتھ میں بھی 6 انگلیاں ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر