Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی صدر کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا ہے، چینی سفیر

Now Reading:

چینی صدر کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا ہے، چینی سفیر

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا ہے کیونکہ چینی صدر شی جی پنگ نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چینی سفیر یاؤ جِنگ نے اپنی غیر رسمی گفتگو میں بتایا ہے کہ صدر کا پاکستان کا دورہ اس سال شیڈول میں شامل تھا لیکن کوویڈ کے باعث دورہ ری شیڈول کیا گیا ہے۔

چینی سفیر کا کہنا ہے کہ دورے کے حوالے نئی تاریخ کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی صدر کو دورے کی دعوت دی تھی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ چینی بزنس کمیونٹی پاکستان کے ساتھ مل کر زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں کیونکہ چینی حکومت سی پیک کے حوالے سے مطمئن ہے

Advertisement

چینی دفیر کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دشمنوں کو اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر