Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء جاوید کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ثناء جاوید کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ثناء جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ثناء میک اپ سے متعلق اپنی نا پسندیدگی کا اظہار کر رہی ہیں۔

ثناء جاوید کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کسی چیٹ شو میں انٹرویو دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CEoatRulRk3/

ثنا جاوید کا اپنے انٹرویو کے دوران میک اپ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اُنہیں میک اپ کرنے سے بہت چِڑ ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ لڑکیوں کو سجنا سنورنا، مہنگا میک اپ خریدنا اور لگانا بہت پسند ہوتا ہے جبکہ اداکاراؤں کے لیے کیمرے میں بہتر نظر آنے کے لیے میک اپ کرنا عام سی بات ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اُن کے خیال میں جب سیٹ پر شوٹنگ کے لیے پہنچنے کے بعد 1 سے ڈیڑھ گھنٹہ میک اپ کرنا پڑتا ہے تو اُن کی ساری انرجی وہیں ختم ہو جاتی ہے اور جب اداکاری کا وقت آتا ہے تووہ خود کو تازہ دم محسوس نہیں کرتیں۔

دوسری جانب ثنا جاوید نے بتایا کہ اُنہیں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بتایا  گیا کہ سارا ڈرامہ بغیر میک اپ کے شوٹ کیا جائے گا تو اُنہیں اس بات کی بہت خوشی ہوئی تھی اور اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں تو کوئی مسئلہ نہیں وہ تو بہت خوش ہیں۔

انہوں نے اپنے انٹرویو میں انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح انہوں نے پورا ڈرامہ بغیر ڈرامہ کے شوٹ کروایا اور انہیں بہت مزہ آیا۔

واضح رہے کہ ثناء جاوید نے انکشاف کیا کہ انہیں میک اپ کرنا بالکل پسند نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر