Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے

Now Reading:

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے
ساجد گوندل

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)  کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق  ایس ای سی پی   کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل گذشتہ شب گھر سے اپنے فارم ہاؤس پر گئے تھے  اس کے بعد سے ان کی خوئی خبر نہیں ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 9 بجے تک واپس آنے کا کہا تھا۔

ساجد گوندل کی گاڑی نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) کے سامنے سڑک پر کھڑی ملی ہے۔

لاپتہ ساجد گوندل کے خاندان کی جانب سے پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  ساجد گوندل کی گمشدگی کے حوالے سے اہل خانہ نے بتایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے ریاض سے لندن روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر