Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کا سخت ایکشن

Now Reading:

کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کا سخت ایکشن
نیپرا

نیپرا کی جانب سے کراچی میں بجلی کی فراہمی کیلئے لائسنس کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کمپنی کو دینے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کے لیےعوامی رائے طلب کرلی گئی ہے۔

اس ضمن میں نپیرا کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نےڈسٹری بیوشن سسٹم میں توسیع کی نہ اسےاپ گریڈ کیا گیا اور کےالیکٹرک صارفین بھاری لوڈشیڈنگ، سیفٹی معاملات سمیت زائد بلنگ کا شکار ہیں۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہاؤسنگ سوسائٹیز، انڈسٹریل اسٹیٹس و دیگرکا اپنا ڈسٹری بیوشن سسٹم ہے لیکن کےالیکٹرک ان اداروں اورعمارتوں کو بھی ایک ہی پوائنٹ سے بجلی سپلائی کرتی ہے۔

نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نیپرا ایکٹ کے تحت عوامی مفاد میں کےالیکٹرک کےلائسنس میں تبدیلی کا اختیار ہے اور کےالیکٹرک کے لائسنس میں تبدیلی سے بجلی فراہمی کے لیے مقابلے کی فضا پیدا ہوگی اور لائسنس میں تبدیلی سے بجلی کی قیمت میں کمی اور سروس کوالٹی بہتر ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر