Advertisement
Advertisement
Advertisement

نغمے میں الفاظ نہیں احساسات ہیں، گلوکارعاصم اظہر

Now Reading:

نغمے میں الفاظ نہیں احساسات ہیں، گلوکارعاصم اظہر
asim azhar

پاکستان کے گلوکارعاصم اظہر نے کہا کہ آئی ایس پی آر کے یومِ دفاع کے موقع پر ریلیز کیے جانے والے نغمے میں محض بول نہیں بلکہ اس میں احساسات شامل ہیں۔

عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوس تکی جس میں انہوں نے کہا کہ ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ کے بول صرف نغمے کے بولوں تک محدود نہیں بلکہ ان میں احساسات بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب عاصم اظہر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداح کی جانب سے نغمے میں گلوکار کے حصے کی ویڈیو شیئر کی۔

Advertisement

یاد رہے کہ شہدائے پاکستان کوخراج عقیدت پیش کرنےکے لیے آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ ریلیز کیا ہے۔

اس نغمے کو نامور گلوکار علی عظمت، علی حمزہ، علی نور اور عاصم اظہر کی خوب صورت آواز میں پیش کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس نغمے کو پاکستان کے نامور گلوکاروں نے اپنی خوب صورت آواز میں ریکارڈ کروایا ہے، نغمے میں وطن کے لیے قر بانی دینے والے پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر