Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیراگلائیڈنگ کے دوران امریکی خاتون کے ہوش اڑ گئے

Now Reading:

پیراگلائیڈنگ کے دوران امریکی خاتون کے ہوش اڑ گئے

پیراگلائیڈنگ کے دوران امریکی خاتون کے ہوش اڑ گئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خاتون کو پیراگلائیڈنگ کے دوران بےاحتیاطی نے قیمتی موبائل سے محروم کردیا۔

خیال رہے کہ پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی اسٹک مضبوطی سے نہ پکڑنے کے باعث اسٹک، موبائل سمیت چھوٹ گئی اور بلندی سے نیچے جاگری۔

یاد رہے کہ خاتون کے پاس مہنگا ترین فون ‘آئی فون 11 پرومیکس’ تھا، وائرل ہونے والی ویڈیو پر درجنوں صارفین نے خاتون کے موبائل کھونے پر افسوس کا اظہار لیکن وہیں کئی صارفین نے عورت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

واضح رہے کہ پیراگلائیڈنگ کا شوق رکھنے والی خاتون کو بے احتیاطی اور لاپرواہی نے ایسا سبق سکھایا جو انہیں ہمیشہ یاد رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر