Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزدوروں کی فلاح کے لیے سندھ کے محکمہ محنت کا بڑا قدم

Now Reading:

مزدوروں کی فلاح کے لیے سندھ کے محکمہ محنت کا بڑا قدم

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہدایات پر مزدوروں کی فلاح کے لیے سندھ کے محکمہ محنت کا بڑا قدم، سندھ  میں مزدوروں کی فلاح کے لیے سندھ حکومت کے بینظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری محکمہ محنت سندھ رشید سولنگی بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال میں پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت صوبے میں سیسی سے رجسٹرڈ مزدوروں کا بینظیر مزدور کارڈ کا اجرا کرے گی۔

 سیکریٹری محمکہ محنت سندھ نے کہا کہ صوبے کے سات لاکھ مزدوروں کا آن لائن ڈیٹا براہ راست میسر ہوگا جبکہ بینظیر مزدورکارڈ سے رجسٹرد مزدوروں کا محکمہ محنت کی اسپتالوں میں مفت علاج ہوگا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 441 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 441 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی...

کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل، بلاول بھٹو کا نوٹس

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں کمسن بچی...

رشید سولنگی نے یہ بھی کہا کہ صوبے بھر کی صنعتوں میں رجسٹرڈ مزدوروں کے بچوں کو وظیفے پڑھنے کے لیے مفت کتابیں فراہم ہونگی جبکہ بینظیر مزدورکارڈ سے متعلق مزدوروں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک ہوگا۔

Advertisement

سیکریٹری محکمہ محنت سندھ رشید سولنگی نے مزید کہا کہ سندھ پہلا صوبا ہوگا جو مزدوروں کی فلاح کے لیے یہ کارڈز جاری کرےگا جبکہ نئے سال کے لیے سندھ حکومت کا مزدوروں کی فلاح کے لیے یہ تحفہ ہوگا اور اس متعلق نادرا سے سندھ حکومت معاہدہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر