Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارکوں میں شادی کی تقریبات کا معاملہ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

پارکوں میں شادی کی تقریبات کا معاملہ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پارک

پارکوں میں شادی کی تقریبات کے معاملے پر حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر میاں حماد اظہر سے وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید  نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ٹیکس سے متعلقہ امور اور اتھارٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں  وائس چیئرمین پی ایچ اے نے شادی کے لیے پارکوں کی بکنگ پر عائد ٹیکس کو ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد کم وسائل والے افراد کو ریلیف پہنچانا ہے۔

وفاقی وزیر میاں حماد اظہر نے عائد ٹیکس کو آئندہ مالی سال ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ  وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام تک منتقل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر