Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم ہیک!

Now Reading:

کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم ہیک!
تحریری حکم

کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والا ادارہ، کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم  ہیک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک کا گزشتہ روز سے ہیک  آئی ٹی سسٹم تاحال بحال نہ ہو سکا ہے جس کے باعث متعدد سسٹم کام کرنے سے قاصر ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا گزشتہ توز سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا تھا اور کے الیکٹرک کے آئی ٹی ماہرین تاحال سسٹم بحال کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا جدید سیپ سسٹم بھی کام نہیں کر رہا، کے الیکٹرک کا ای میل، بینک ٹرانزیکشن سسٹم بلنگ سسٹم، شکائت درج کرانے کا سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے۔

کے الیکٹرک بجلی باررش کے بعد شہر میں مکمل بجلی بحالی میں ناکامی کے بعد اب آئی ٹی سسٹم ہیک ہونے سے نظام مفلوج ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر