Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجین التان کی تصویر وائرل

Now Reading:

انجین التان کی تصویر وائرل

تُرک اداکار انجین التان کی تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکار انجین التان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

ارتغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکار جیکیٹ زیب تن کیے ہوئے ہیں اور مسکرا رہے ہیں۔

اداکار کی اس خوبصورت مسکراہٹ پر ان کے سب مداح دیوانے ہو گے ہیں اور ان کی اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

دوسری جناب یاد رہے کہ ترک اداکار 9 سے 11 اکتوبر تک تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے فرنٹیئرز ورلڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اداکار انجین التان اکتوبر میں پاکستان آئیں گی۔ پریس ریلیز کے مطابق ، سرکاری ترکی کے نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے تعاون سے اس سفر کا اہتمام ، 9 سے11  اکتوبریعنی  تین دن پر مبنی ہو گا۔ واضح رہے کہ انجین التان کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں اپنے مداحوں سے ملاقات کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر