Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا جنت مرزا ٹک ٹاک چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہے؟

Now Reading:

کیا جنت مرزا ٹک ٹاک چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہے؟

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا اہم اعلان مداح حیران رہ گئے۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے بتایا کہ وہ بہت جلد ٹک ٹاک چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں ، پاکستان میں ٹک ٹاک  پر پابندی عائد کرنے کا فیصلا کیا جا رہا تھا۔

تاہم جنت مرزا نے ایسا فیصلے لینے کی وجہ یہ بتائی کہ ان کی ویڈیوز پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی ٹِک ٹِک چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہے۔۔

Advertisement

یاد رہے کہ جنت مرزا مقبول ٹک ٹاک اسٹار ہے جو اپنے اکاؤنٹ پر روزانہ اپ ڈیٹ پوسٹ کرتی ہے۔

دوسری جانب اس وقت جنت مرزا کے 8.4 ملین فالوورز ہیں۔

واضح رہے کہ 23 سالہ جنت مرزا کے مداحوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر