Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناقص کارکردگی کے حامل پاور پلانٹ مرحلہ وار بند کرنے کی تجویز منظور

Now Reading:

ناقص کارکردگی کے حامل پاور پلانٹ مرحلہ وار بند کرنے کی تجویز منظور
پاور پلانٹ

کابینہ کی انرجی کمیٹی کی جانب سے ناقص کارکردگی کے حامل پاور پلانٹ مرحلہ وار بند کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں پاور ڈویژن کی کم اور ناقص کارکردگی کے حامل پاور پلانٹ بند کرنے کی تجویز پر غور کرتے ہوئے تجویز منظور کرلی گئی ہے۔

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی جانب سے پاور ڈویژن کو مجوزہ پاور پلانٹ بند کرنے کا شیڈیول فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان پاور پلانٹ کے ہیومن ریسورس کے موزوں اور شفاف استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں تین آر ایل این جی پلانٹس پر 66 فیصد کمٹمنٹ چارجز معاف کرنے کی تجویز پر بھی غور آئی ہے جس کے متعلق کمیٹی کو مذکورہ تجویز پر مزید بات چیت کرکے سفارشات لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب وفاقی وزیر کی جانب سے بجلی اور گیس سیکٹر کو بلاتعطل طلب اور فراہمی کے حوالے سے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر