
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر پرتشدد واقعات کا بڑھنا افسوس ناک ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغانستان کے امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو نقصان پہنچاناہے۔
Unfortunate rise in violent incidents on both sides of Pak-Afghan Border is meant to derail Afghanistan Peace Process. #Pakistan earnestly believes that both countries deserve peace and progress. Together we will defeat all spoilers.
Advertisement— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 10, 2020
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان کا یقین ہے کہ دونوں ممالک امن اور ترقی کے مستحق ہیں۔افغان امن عمل کونقصان پہنچانےوالوں کو مل کر شکست دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News