Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف

Now Reading:

کامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف

پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے اپنی بیٹی ربیکا کے بار میں بتایا کہ میں ربیکا کو پیدائشی فنکارہ کہتا ہوں کیونکہ آرٹ کی دولت اسے اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔

یاد رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ایک سوشل میڈیا اسٹار ربیکا کے نام سے منظر عام پر آئیں ہیں اور سوشل میڈیا پر انکے لاکھوں مداح ہیں۔

تاہم جب میڈیا کو معلوم ہوا کہ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ فن کار کاشف خان کی صاحب زادی ہے تو سب کو خوش گوار حیرت ہوئی۔

 بھارت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے فن کار کاشف خان نے بتایا کہ ربیکا میری لاڈلی بیٹی ہے۔

ربیکا کے والد نے بتایا کہ ربیکا نے ابھی میٹرک پاس کیا ہے، میں چاہوں گا کہ وہ پہلے اپنی تعلم مکمل کرے اور پھر شوبزنس میں انٹری دے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ربیکا میں ایک اچھے گائیک کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کم عمری میں میرے ساتھ دنیا گھوم چکی ہے اور نامور فنکاروں سے بھی مل چکی ہے۔

فی الحال وہ سوشل میڈیا پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے۔

کاشف خان نے کہا کہ اگر مستقبل میں وہ فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ کامیڈین کاشف خان نے ایک سوال کے جواب میں نے بتایا کہ سوشل میڈیا نے آج کی عورت کو بہت طاقتور بنادیا ہے اب اسے ترقی کے راستے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر